تارن[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قوم جس کے مورث اعلٰی سید طاہر آب شناس سلطان محمود غزنوی کے لشکر میں تھے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قوم جس کے مورث اعلٰی سید طاہر آب شناس سلطان محمود غزنوی کے لشکر میں تھے۔